Description:
Dil Dariya is an Urdu novel written by renown humorist Dileep Singh. It is believed to be a novel highlighting the culture and civilization of Punjab.
Brief description: دلیپ سنگھ (پیدائش 1932ء - وفات 8/اگست 1994ء)کا شمار ہندوستان کے معروف و مقبول مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش ہرچند کہ ضلع گوجرانوالہ (پاکستان) میں ہوئی لیکن ان کے آباء و اجداد نے ہندوستان ہی میں سکونت اختیار کرنا پسند کیا۔ دلیپ سنگھ وزارت خارجہ حکومت ہند میں اپنی خدمات انجام دینے کے علاوہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے بھی اپنی ادبی خدمات پیش کرتے تھے۔
Review Quotes:
ناول "دل دریا" پڑھتے ہوئے قاری کو محسوس ہوتا ہے کہ ناول نگار کوئی ایسی کہانی نہیں لکھ رہا جس نے اس کے تصورات میں جنم لیا ہو بلکہ اس نے تو اپنے قارئین کے سامنے آئینہ رکھ دیا ہے۔