Book Cover

UMRAH O HAJJ- Ishq se Qurb ka Safar: عمرہ و حج عشق سے قرب &#

Contributor(s): Hanif Mujaddidi, Shaykh Humayun (Author)

ISBN: 9780645587036

Publisher: Maktaba Islahenafs

Binding Types:

$12.49
$25.44 (Final Price)
$24.24 (100+ copies: $23.49)
List/retail price:
$12.49
- +
Buy

Pub Date: June 1, 2022

Lexile Code: 0000

Target Age Group: NA to NA

Physical Info: 0.45" H x 6.00" L x 4.00" W ( 0.28 lbs) 212 pages

BISAC Categories:

Religion | General | Education | Philosophy

Descriptions, Reviews, etc.

Description: حج و عمرہ کے تمام مناسک دیوانگی سے لبریزاور ہر عمل عشق کی عبارت ہے۔ زبان پر اللہ کا نام، آنکھیں اشک بار، دل اللہ کی محبت سے لبریز، جسم اس کے حکم کی اطاعت میں تھکن سے چور،عشق سے قرب کے اس سفر کی یہی حقیقت ہے۔

اگر آپ حج و عمرہ کے سفر پر جا رہے ہیں تو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کیونکہ یہ سعادت بہ زورِ بازو نہیں ملتی۔ اس لئیے اس سفر پر روانگی سے پہلے اس کی حقیقت سےروشناس ہونا اہم ہے۔ ا للہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی میں جانے سے پہلے مدینہ منورہ میں حاضری کے آداب کا علم ضروری ہے۔

حضرت شیخ ہمایوں حنیف دامت برکاتہم عالیہ کے قلم سے،یہ کتاب سادہ زبان میں حج و عمرہ کے سفر کی ان جہتوں سے روشناس کرتی ہے جو عشق سے عبارت ہیں ۔ مختصر انداز میں ،حج وعمرہ سے متعلق عام فقہی معلومات، ضروری مسائل اور دعاؤں کے ساتھ یہ کتاب اس سفر میں آپ کی بہترین ساتھی ہوگی۔


Worth Considering
Product successfully added to cart!